وزیر اعظم کا انتخاب، پی ٹی آئی ٹائیگرز میں جوش و جذبہ دیدنی

جمعہ 17 اگست 2018 19:07

سرگودھا۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) وزیر اعظم کے انتخاب پر لیگی اور پی ٹی آئی کے کارکن سرگرم نظر آئے، پی ٹی آئی کے ٹائیگرز میں جوش و جذبہ دیدنی تھا، عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے پیش نظر پی ٹی آئی کے حامیوں نے بڑی تعداد میں مٹھائیاں وغیرہ پہلے ہی خرید لی تھیں۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں