لڑکی کو اغواء کرنیوالے 7افراد کیخلاف مقدمہ کا اندراج

ہفتہ 18 اگست 2018 21:13

سرگودھا۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) 16سالہ لڑکی کو اغواء کرنے والے 7افراد کیخلاف مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق 80جنوبی میں صاحب بی بی کی 16سالہ بیٹی شاہین نور الہی کو اسی گائوں کے شہباز ‘ فہیم وغیرہ 7افراد نے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ، پولیس نے صاحب بی بی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں