سرگودھا 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ ایریا علاقہ تھانہ سٹی میں سرچ آپریشن کیا ،ْ 50سے زائد مکانات کی تلاشی

جمعرات 20 ستمبر 2018 15:48

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2018ء) سرگودھا 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ ایریا علاقہ تھانہ سٹی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس سرچ آپریشن میں 50 سے زائد مکانات کی تلاشی جبکہ 40 سے زائد افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او سٹی کی نگرانی میں دیگر حساس اداروں کے ساتھ مل کر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں