قائداعظم ؒ کی شخصیت اور خدمات پر مشتمل ڈاکٹر ہارون الرشید کی کتاب منظر عام پر آگئی
بدھ 26 ستمبر 2018 17:06
(جاری ہے)
اُنھوں نے صحت کی خرابی کے باوجوداپنا مشن جاری رکھا ۔ نامساعد حالات میں مخالف قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
اُنھوںنے اپنی جائیداد تعلیمی اداروں کے نام منتقل کر کے نسلِ نو خصوصاً طالب علموں سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے ۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کو مثالی ہیرو بنانے کے لیے نصابِ تعلیم کو قومی تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے ۔ ’’ مدبرِ پاکستان ‘‘ نے روشن پاکستان کے لیے جو خواب دیکھے وہ عمل سے ہی ممکن ہیں۔ تبدیلی اور نئے پاکستان کا نعرہ اُسی صورت میں پورا ہو سکتاہے جب ہم پاکستان کو ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ اور قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فرمودات کی روشنی میں فعال ملک بنانے کی عملی جدوجہد کریں گے۔ پاکستانیت اور قومی شعور بیدار کرنے کے لیے پوری قوم کو وطنِ عزیز سے محبت کا دم بھرنا ہوگا۔ علمی و ادبی حلقوں نے ’’مدبرِ پاکستان ‘‘ کی اشاعت پر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کو مبارک دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
اخلاقی تربیت کے بغیر ہم ایک خوشحال اور فعال معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتے،ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم
اتحادالعلماء سرگودھا کو ضلع میں منظم اور فعال کرنے کے لئے تنظیم نو کا فیصلہ،عہدیداران کا اعلان
سرگودھا،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف ادارے کو متحرک کر دیا گیا
سرگودھا پولیس کے چھاپہ پر تشدد سے گھر کے سربراہ کے دم توڑ جانے کا مقدمہ پولیس سمیت 6 افراد کیخلاف درج
سرگودھا، محکمہ اینٹی کرپشن نے ملزمان کیساتھ مل کر جعلسازی سے زمین ہتھیانے کی کوشش کرنیوالے اشٹام فروش ..
سرگودھا، ماحول دوست اقدامات نہ کرنے پر2 بھٹے سربمہر
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
سرگودھا پولیس کی کاروائی،منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے6ملزمان کرفتار
سرگودھا،رہزنی اور موٹر سائیکل چوری کے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار
سرگودھا ،پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد
پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیو ٹ سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی