سرگودھا:ذیابیطس کا عالمی دن (کل) منایا جائیگا

منگل 13 نومبر 2018 18:03

سرگودھا۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) سرگودھا سمیت ملک بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن کل 14نومبربدھ کومنایا جائیگا، اس سلسلہ میں پی ایم اے، وزارت صحت سمیت مختلف تنظیموں کی جانب سے اس مرض سے بچائو کیلئے سیمینار منعقد کئے جائینگے ،جس میں ماہرین اپنے خیالات کا اظہار کرینگے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں