ڈی پی او سرگودھا محمد حسن رضا خان نے ضلع میں تین تھا نوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر کے پانچ انسپکٹرز کے احکامات جاری کر دیئے

بدھ 12 دسمبر 2018 14:01

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) ڈی پی او سرگودھا محمد حسن رضا خان نے ضلع میں تین تھا نوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر کے پانچ انسپکٹرز کے احکامات جاری کر دیے۔

(جاری ہے)

جن میں انسپکٹر عبد المجید کو پولیس لائینز سے ایس ایچ او تھانہ عطا شہید،سب انسپکٹر محمد الیاس اعوان کو پولیس لائینز سے ایس ایچ او تھانہ صدر،سب انسپکٹر محمد الیاس کلیار کوپولیس لائینز سے ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا،انسپکٹر صاحب خان کو ایس ایچ او تھانہ صدر سے پولیس لائینز،انسپکٹر محمد اویس گجر کوایس ایچ او تھانہ اربن ایریا سے پولیس لائینز لگا دیا گیا ہی-

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں