سرگودھا ،ہسپتالوں میں فوری کتے اور سانپ کاٹنے کی ویکسیئن فراہم کرنے کی ہدایت جاری

جمعہ 15 فروری 2019 21:00

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 فروری2019ء) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل‘ ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کتے اور سانپ کاٹنے کی ادویات کا نوٹس لیتے ہوئے ہسپتالوں میں فوری طور پر کتے اور سانپ کاٹنے کی ویکسیئن فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ذرائع کے مطابق ہسپتالوں میں کتے اور سانپ کاٹنے کے مریضوں کی تعداد کے پیش نظر حکومت نے فوری طور پر کتے تلف کرنے‘ ڈویژنل‘ ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ویکسیئن فراہم کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں