سرگودھا شہر میں شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال مالک اور منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پیر 18 فروری 2019 16:38

سرگودھا شہر میں شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال مالک اور منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) سرگودھا شہر میں شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی ہال مالک اور منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریمونٹ ڈپو کے قریب شادی ہال پر تقریب میں مختلف اقسام کے کھانے دیئے گے کہ اچانک تحصیلدار سلیمان کریم اور مجسٹریٹ لیاقت نے شادی ہال کو چیک کیا تو ون ڈش کی خلاف ورزی پائی گئی جس پر تھانہ میں شادی ہال کے مالک عمران اور منیجر زبیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں