سرگودھا،گرمی کی شدت میں اضافہ، سردیوں کے گرم کپڑے صندوقوں میں بند کردئیے

منگل 19 مارچ 2019 23:11

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) گرمی کی شدت میں اضافہ، سردیوں کے گرم کپڑے صندوقوں میں بند، شہریوں نے گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے مشروبات کا اضافہ کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی کثیر تعداد نے جیکٹیں، چادریں اور گرم کپڑے نہ صرف پہننا بند کردیئے بلکہ گرمی کی شدت کو سامنے رکھتے ہوئے سایہ دار جگہوں پر بیٹھنا اور مشروبات کی دکانوں بالخصوص گنے کی ریڑھیوں پر بھی رش امڈ آیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں