شب برات اور ایسٹر کے موقع پر پنجاب بھر میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے، آئی جی پنجاب کی ہدایت

ہفتہ 20 اپریل 2019 15:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے سرگودھا سمیت صوبہ کے پولیس آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ شب برات اور ایسٹر کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور سکیورٹی پلان کے مطابق مساجد ، امام بارگاہوں ، گرجا گھروں ، اقلیتی عبادت گاہوں اور تفریح گاہوں کی سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں