سرگودھا ریجن کی ضلع کچہری جوہرآباد میں مخالف کی تلاش میں چھری سے مسلح ہو کر داخل ہونے والے دو سگے بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا

جمعرات 25 اپریل 2019 18:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) سرگودھا ریجن کی ضلع کچہری جوہرآباد میں مخالف کی تلاش میں چھری سے مسلح ہو کر داخل ہونے والے دو سگے بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق کچہری کورٹ ایریا میں چھریوں سے مسلح ہوکر داخل ہونیوالیدوسگیبھائیوں محمد رمضان، شاہدرسول کو دوران تلاشی پولیس نے گرفتارکرلیا۔مسلح افراد رمضان وغیرہ کا کچھ عرصہ قبل بھائی قتل ھوااور ملزم بری ھوکر آ گیا جس کی تلاش میں دونوں چھریوں سے مسلح ہو کر کورٹ ایریا آئے پکڑیگئے۔ پولیس نے تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں