سرگودھا: بجلی بند رہے گی

جمعہ 26 اپریل 2019 17:17

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) سرگودھا کے مختلف علاقوں میں انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی گرڈ سٹیشن /ٹرانسمیشن لائنز سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

(جاری ہے)

ایگزیکٹو انجینئر ایس ایس اینڈ ٹی ڈویژن فیسکو سرگودھا کے دفتر کی پریس ریلیز کے مطابق انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی گرڈ سٹیشن /ٹرانسمیشن لائنز دیئے گئے شیڈول کے مطابق 29اپریل کو 66کے وی گرڈ سٹیشن جہانیاں شاہ سے 11کے وی فیڈرز جہانیاں شاہ، ککڑانی، بھون شوگر مل کی بجلی صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک معطل رہے گی۔ 30اپریل کو 66کے وی گرڈ سٹیشن نوشہرہ سے 11کے وی انگہ، پیل، نوشہرہ، کٹھوائی، پاک آرمی کی بجلی صبح 10 بجے سے سہ پہر4 بجے تک معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں