\سرگودھا،3افراد کی 22سالہ لڑکی سے اجتماعی زیازتی

خ*میڈیکل کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمات درج ،2 ملزمان گرفتار بھی کرلے گئے

ہفتہ 18 مئی 2019 20:36

+سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2019ء) 3افراد کی 22سالہ لڑکی سے اجتماعی زیازتی ،میڈیکل کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمات درج ،2 ملزمان گرفتار بھی کرلے گئی.تفصیلات کے مطابق سرگودھانواحی قصبہ جھاوریاں میں 3 افراد کی 22 سالہ (س )لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ پولیس نے حاصل کرنے کے بعد 2ملزمان سجاد اور عمثان کے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ایک شخص بے گناہ ہونے پر مقدمہ سے خارج کردیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں