سرگودھا میانوالی روڈ پرجوھرآباد کے قریب پلاٹ کے تنازعہ پر مسلح افراد کے مابین تصادم میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے

بدھ 22 مئی 2019 21:17

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) سرگودھا میانوالی روڈ پرجوھرآباد کے قریب پلاٹ کے تنازعہ پر مسلح افراد کے مابین تصادم میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جوہراباد میں میانوالی روڈ پرشہر کے قریب پلاٹ کیتنازعہ پر دو گروپوں رمضان اورخان محمدکے مسلح افراد کے مابین تصادم میں ایک دوسرے پر ڈنڈیسوٹے اورپتھروں کیاستعمال کے استعمال کے ساتھ فائرنگ کاتبادلہ ہو گیا۔جس کے نتجیہ میں دوخواتین سمیت چھ،افرادخان محمد،یوسف خان ،امام بخش،خضر حیات اور دونوں خواتین شدید زخمی ہو گے جن کو ہسپتال منتقل کر کے دو تھانوں کی پولیس نے تفتش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں