تمام محکمو ں کو اپنا ریکوری ٹارگٹ پورا کرنے کی ہدایت

جمعرات 20 جون 2019 16:56

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن سمیت دیگر محکموں نے اپنی ریکوری کو یقینی بنانے کیلئے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں اوراس سلسلہ میں 30 جون 2019ء تک تمام ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ریکوری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ریکوری کا دیا گیا ٹارگٹ ہر صورت پورا کیا جائے ،ایسا نہ کرنیوالے افسران و ملازمین کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں