تنظیم شہری دفاع سرگودہا کا اجلاس

بدھ 17 جولائی 2019 17:12

سرگو دھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) تنظیم شہری دفاع سرگودہا کا ایک اجلاس زیر صدارت سول ڈیفنس آفیسر ثنا ء اللہ خان منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تنظیم کے عہدیداران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سابقہ کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کو زیر بحث لایا گیا ۔ اجلاس میں رضاکاروں کیفہرستیں بسلسلہ ڈیوٹی محرم الحرام سول ڈیفنس آفیسر نے فوری طور پر دفتر پہنچانے کا حکم دیا تاکہ بروقت پولیس تصدیق کروائی جاسکے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں