محکمہ صحت کے زیر اہتمام پلانٹ فار پاکستان ڈے بھر پور انداز میں منایا گیا

پیر 19 اگست 2019 19:27

سرگودھا ۔19اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) وزیر اعظم کے گرین اینڈ کلین پاکستان مہم کے سلسلہ میں محکمہ صحت کے زیر ِاہتمام پلانٹ فار پاکستان ڈے بھر پور انداز میں منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا(ڈی ایچ کیو)کے علاوہ تمام تحصیل ہیڈ کورٹرہسپتال (ٹی ایچ کیوز) ،ریجنل ہیڈ کورٹرز( آر ایچ سیز) او ربنیادی ہیلتھ یونٹس(بی ایچ یوز) میں ڈاکٹروں او رپیرا میڈیکل عملہ کی طرف سے پودے لگائے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں