گرین اینڈ کلین پاکستان کے حوالہ سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج خواتین میںشجرکاری کا دن منایا گیا

پیر 19 اگست 2019 19:27

سرگودھا ۔19اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) حکومت پنجاب کی ہد ایات پر گرین اینڈ کلین پاکستان کے حوالہ سے گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں شجرکاری کا دن منایاگیا ۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں پرنسپل ڈاکٹر ممتاز اقبال نے کالج کے لان میں پودے لگا ئے ۔ اس موقع پر وائس پرنسپل رفعت جہانگیر کے علاوہ دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی ۔ شجرکاری مہم کے حوالہ سے واک کا بھی اہتمام کیاگیا ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں