سپیشل پرائس مجسٹریٹ کے چھاپے

منگل 20 اگست 2019 17:09

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) نائب تحصیلدار/سپیشل پرائس مجسٹریٹ سرفراز احمد نے ماتحت عملے کے ہمراہ بلاک نمبر12اور اطراف کی مارکیٹوں میں اچانک چھاپے مار کر اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والے حیدر، منیر وغیرہ 7 دکانداروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

اس دوران کئی افراددکانیں کھلی چھوڑ کر بھاگ نکلے، جبکہ پکڑے گئے دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں