کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن کا اجلاس

ہفتہ 24 اگست 2019 23:27

سرگودھا ۔24اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال شیخ نے میونسپل کارپوریشن کے ایک اجلا س کی صدارت کی ۔اس موقع پر صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت انصر مجید خان نے بطور مہمان شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر شہباز حسین‘ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ الیاس چوہدری ‘ سی ا و میونسپل کارپوریشن عظمت قدیر گورائیہ ودیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سکولوں کی کنورژن فیس ‘ محرم الحرام اور تجاوزات کے حوالہ سے عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کا جائزہ لیا او رہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں