سرگودھا میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس 26 ستمبر کو ہو گی

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء)سرگودھا میں تحفظ ختم نبوت کانفرنس 26 ستمبر کو ہو گی جس کا اہتمام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے مرکزی عیدگاہ کیا اور انتظامیہ کو حتمی شکل دے کر انتظامی کمیٹیاں بنا دی گئیں اور شہر بھر میں کی تشہیر کرتے ہوئے 100 کے ووچر ٹکٹ فروخت کئے جا رہے ہیں۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں