ایرا ن سعود ی عرب تنا زعہ کے حل کیلئے وزیر اعظم عمران خا ن کی کو شیش لا ئق تحسین ہیں، چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ

پیر 14 اکتوبر 2019 15:28

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) ًپی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ نے کہا ہے کہ ایرا ن سعود ی عرب تنا زعہ کے حل کیلئے وزیر اعظم عمران خا ن کی کو شیش لا ئق تحسین ہیں وزیراعظم کا سعود یہ اور ایرا ن کے در میان کشید گی کے خاتمہ کیلئے متحرک ہو نا اور فریقین کا ا ن پر اعتما د کر نا وز یر اعظم کی سیاسی بصیرت کا منہ بولتاثبوت ہے یہ امر خوش آئند ہے کہ عمران اور روحا نی ملاقات میں مسائل مذا کرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق بھی مثبت پیش رفت ہے بلاشبہ وز یر اعظم دور حاضر میں مسلم امہ کے بڑے لیڈر کے طور پر سامنے آ ئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہارانہوںنے قصر سلطان میں حلقہ این اے 91کے عمائدین کے وفودسے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ وز یر اعظم عمران خا ن بلاشبہ مسلم ممالک کے در میان غلط فہمیوں کا دور کر کے بہترین تعلقات قائم کر نے میں مخلص ہیں ان کی کوششوں سے ایرا ن سعود یہ تنازعہ یقینی طور پر حل ہوجا ئے گا

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں