کمرشل گاڑیوں کی روڈ فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ،1لاکھ75 ہزارروپے جرمانہ

منگل 15 اکتوبر 2019 17:38

سرگودہا ۔15اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) سیکر ٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے سرگودہا سے خوشاب میانوالی روڈ پر کمرشل گاڑیوں کی روڈ فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی۔

(جاری ہے)

چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر 8گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 36 گاڑیوں کے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر1لاکھ75 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں