سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کی گاڑیوں کی فٹنس وکاغذات کی چیکنگ

بدھ 13 نومبر 2019 17:56

سرگودھا۔13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) سیکر ٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیزنے خوشاب میانوالی روڈ پر کمرشل گاڑیوں کی روڈ فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی ہے ۔

(جاری ہے)

سیکر ٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیزنے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر4گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 27 گاڑیوں کے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر 22500 روپے جرمانہ بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں