سرگودھا میں حفظ قرات کے مقابلہ جات 10 دسمبر سے شروع ہوں گے

جمعہ 6 دسمبر 2019 22:56

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2019ء)سرگودھا میں حفظ قرات کے مقابلہ جات 10 دسمبر سے شروع ہوں گے۔جس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گے ہیں۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام طلبہ کے مابین حفظ وقرآت کے مقابلے دس دسمبر سے شروع ہوں گے۔جن کے لئیجاری شیڈول کے مطابق آٹھ کیٹیگریز کے مقابلوں میں سکولز ‘ کالجز او ردینی مدارس کے طلبہ حصہ لیں گے ۔ ان مقابلوں میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار 9دسمبر تک اپنی رجسٹریشن خطیب جامع مسجد بلاک نمبر 1قاری سیف اللہ خالد کے پاس کرواسکتے ہیں ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں