سرگودھا اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

جمعہ 13 دسمبر 2019 15:32

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں جمعتہ المبارک کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔

(جاری ہے)

ضلع بھر کی تمام اہم مساجداور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ جمعہ کی ادائیگی کیلئے آنے والے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا گیا۔ اس سلسلہ میں پولیس ذرائع نے بتایا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں