صوبہ بھر میں ڈویلپمنٹ کمیٹیوں کو فنڈز فراہم کئے جارہے ہیں،الحاج ممتاز اختر کاہلوں
بدھ 22 جنوری 2020 13:39
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار چیئرمین سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی و سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کیا انہوں نے کہا کہ سرگودھا ڈویلپمنٹ اتھارٹی اپنے فنڈز اکٹھے کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے اور پہلے مرحلہ میں ایس ڈی اے ماڈل ٹائون کے پلاٹس نیلام کرنے کیساتھ ساتھ اس منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ اس وقت ایس ڈی اے کو قائم ہوئے تین سال سے زائد کا عرصہ ہونے کو ہے۔
ایس ڈی اے کی گورنر باڈی مکمل ہوچکی ہے اور اس نے حکومت کے سامنے متعدد منصوبے رکھے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی مشکلات کا اندازہ ہمیں ہے اور انشاء اللہ جلد ہی فنڈز کے حصول کیلئے وزیر اعلیٰ، گورنر اور وزیر اعظم سے ملاقات کی جائیگی اور سرگودھا کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا، ماحول دوست اقدامات نہ کرنے پر2 بھٹے سربمہر
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
سرگودھا پولیس کی کاروائی،منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے6ملزمان کرفتار
سرگودھا،رہزنی اور موٹر سائیکل چوری کے 25 مقدمات میں مطلوب گینگ گرفتار
سرگودھا ،پولیس افسران کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد
پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیو ٹ سرگودھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
سرگودھا اورگردونواح میں قتل،خودکشی اور حادثات میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاںبحق
سرگودھا پولیس کے گھر پرچھاپہ میں دل کا دورہ پڑنے سے گھر کا سربراہ دم توڑ گیا،لواحقین کا پولیس کے خلاف ..
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ..
بوران کی کمی کی وجہ سے مختلف فصلات کی پیداوار متاثر ہورہی ہے، شہزاد انور
ٹی ایچ کیو ہسپتال سرگودہا کی ایمرجنسی ،دیگر وارڈز کی تعمیر و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر زاہد ..
سرگودھا،انصر اقبال ہرل کے بھائی مہر بشیر احمد ہرل کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی