تحریک انصاف کی حکو مت عوا م سے کیا گیا ہر وعد ہ پو را کر ے گی ، چو ہد ر ی ممتاز اختر کا ہلوں

پیر 27 جنوری 2020 16:00

سلانو الی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) چیئرمین سرگودہا ڈویلپمنٹ اتھارٹی و صو با ئی را ہنما پی ٹی آئی چو ہد ر ی ممتاز اختر کا ہلوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکو مت عوا م سے کیا گیا ہر وعد ہ پو را کر ے گی وزیر اعلی پنجا ب سردار عثما ن بزدار ہی و ز یر اعلی ر ہیں گے حکو مت کو کو ئی خطرہ نہیں عمران خا ن اور عثما ن بزدار کہی نہیں جا رہے سازشی عنا صر تبدیلی کا گمرا ہ کن پروپیگنڈا کر کے اپنی کرپشن کے تحفظ کیلئے سازشیں کر ر ہے ہیں لیکن بہت جلد ایسے عنا صر کی سازشیں دم توڑ جا ئیں گی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے سئینر راہنما پی ٹی آئی شیخ گلزار شیخ ارسلا ن کی قیا د ت میں ملنے وا لے وفدسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ و ز یر اعظم عمران خا ن نے ورثے میں ملے ہو ئے مسائل اور بحرا نو ں سے قوم کو نجات د لا نے میں جو کامیابیاں حاصل کی ہیں سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں