سرگودھا، ضروری مرمت کے باعث بجلی بند رہے گی

بدھ 8 جولائی 2020 17:45

سرگودھا۔08جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) ایکسین آپریشن (فیسکو) فرسٹ ڈویژن سرگودھا کی پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری مرمت 132 کے وی گرڈا سٹیشن چک نمبری 126 جنوبی کے الیون کے وی ولایت شاہ، نیو اعوان آباد، شالیمار اور نیو نشتر آباد فیڈر پر مورخہ 10/07/2020 بروز جمعہ کو132 کے وی گرڈا سٹیشن چک 126 جنوبی کے الیون کے وی شالیمار، نیو نشتر آباد اور آہلی راواں فیڈر پر مورخہ 11/07/2020 بروزہفتہ کو132 کے وی گرڈا سٹیشن چک 126 جنوبی کے الیون کے وی شالیمار فیڈر پر مورخہ 12/07/2020 بروز اتوار کو132 کے وی گرڈا سٹیشن سرگودھا سٹی کے الیون کے وی اربن ایریا فیڈر پر مورخہ 13/07/2020 بروزسوموار کوصبح 07:00 بجے سے دوپہر11:00 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں