سعودی عرب سے حصول تعلیم کیلئے پاکستان آئی ایم بی بی ایس کی طالبہ کو تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا ،موقع پر جاں بحق
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:26
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سرگودھا میڈیکل کالج میںزیرتعلیم ایم بی بی ایس کی طالبہ اقراغضنفر ولد محمد غضنفر جوکہ سعودی عرب سے ڈاکٹر بننے کی غرض سے لاہور میں اپنے ماموں کے پاس رہائش پذیرتھی اور اتوار کی چھٹی گزارنے کے بعد رکشہ پر سوار ہوکر جنرل بس سٹینڈ سرگودھا کی طرف جارہی تھی کہ فیصل آباد روڈ میڈیکل کالج کے قریب تیزرفتار ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں طالبہ اقرا غضنفر ڈمپر کے نیچے آکر موقع پرہی جاںبحق ہوگی پولیس تھانہ عطا شہید نے ڈمپر کو تحویل میں لیکرکاروائی شروع کردی جبکہ ڈمپرڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سرگودھا پولیس کی کارروائی ،11 ملزمان گرفتار
سرگودھا، اچھی کارکردگی پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام تقسیم
تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر ِاہتمام انٹر کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ
سرگودھا، مویشیوں کے ازخود انخلا کے لیے 21اپریل کی ڈیڈ لائن دے دی گئی،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ایم سی
عدل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ضلع کچہری میں " فری لیگل ریسورس سنٹر" کا قیام عمل میں لایاجا رہا ہے،ملک آفتاب ..
سرگودھا، نمازجمعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات
پی ایچ اے کے زیرِ اہتمام فلورا فیسٹول کا انعقاد 18 کی بجائے 22 اپریل کو ہوگا
سرگودھا، ضمنی الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن نے 155 پولنگ اسٹیشن قائم کر کے تمام انتظامات مکمل کر لئے
اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، ملک امجد علی نون
مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا نے انتخابی سرگرمیاں تیز کر دیں
یونیورسٹی آف سرگودھا میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کی جانب سے خصوصی نشست کا انعقاد
کمشنر سرگودھا ڈویژن کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی، انٹرمیڈیٹ امتحانات کے انتظامات ..
سرگودھا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے