سرگودھا پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ میں چوکی ہجن کا افتتاح کر دیا گیا

اتوار 25 اکتوبر 2020 13:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) سرگودھا پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ میں چوکی ہجن کا افتتاح کر دیا گیا۔زرائع کے مطابق تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ چوکی ہجن کے قیام پر اے ایس آئی اعجاز کو تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اس چوکی کے افتتاح کے موقع پر بتایا گیا کہ سرگود ھا ضلع کوٹمومن کے علاقہ میں چوکی ہجن کے قیام سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی جبکہ سرگودھا کوٹمومن تھانے کی حدود میں کرائم گراف بہت اپ ھے اس لئے مزید چوکی کی ضرورت تھی اہل علاقہ سرگودھا ہجن پولیس چوکی بننے سے عوام کے مسائل حل کرنے میں آسانی ھو گی-

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں