آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کو ان کے عہدوں سے الگ کر کے او ایس ڈی بنا دیا

جمعہ 17 ستمبر 2021 11:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) آئی جی پنجاب نے 2ڈی ایس پیز کو ان کے عہدوں سے الگ کر کے او ایس ڈی بنا دیا۔زرائع کے مطابق آئی جی پولیس پنجاب نے 2 ڈی ایس پیز کو عہدوں سے الگ کر دیا۔

(جاری ہے)

جس پر ڈی ایس پی ڈسکہ معظم علی اور ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ مقصود احمد کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں