مکوآنہ ‘مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا دی ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

جمعہ 17 ستمبر 2021 11:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) سرگودھا روڈ پر یو ٹرن بند کرنے پر اہل علاقہ کا احتجاج ۔ لاثانی پلی سرگودھا روڈ کو درجنوں شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے بند کردیا ۔

(جاری ہے)

احتجاج سڑک پر واقع یوٹرن بند کرنے کی وجہ سے کیاگیا ۔ مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا دی ۔ روڈ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں