سلانوالی، وزیر اعظم عمران خا ن نے پاکستا ن کو معاشی بدحالی سے نجات د لا نے کا پختہ عز م کیا ہو ا ہے ،مہر منصورحیات لک

منگل 7 دسمبر 2021 12:54

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی مہر منصورحیات لک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن نے پاکستا ن کو معاشی بدحالی سے نجات د لا نے کا پختہ عز م کیا ہو ا ہے ماضی کی حکومتوں کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی معیشت مسائل سے دوچار ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوںنے آئی ایس ایف کے راہنما شیری باجوہ کی دعوت ولیمہ کے موقع پرپارٹی کارکنوںسے گفتگوکرتے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خا ن کے جرات مندانہ اقدامات کی بدولت خوشحالی پاکستانی قوم کا مقدربن رہی ہے اپوزیشن کو حکومتی کامیابیاں ہضم نہیں ہورہی اس لیے حکومت کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا ر ہا ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں