وز یر اعظم عمران خان پاکستانی معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے جرات مندانہ اوردلیرانہ فیصلے کررہے ہیں، خواجہ ارشدمحمود

ہفتہ 25 دسمبر 2021 13:01

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2021ء) ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹریڈر ز ونگ خواجہ ارشدمحمود نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خان پاکستانی معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے جرات مندانہ اوردلیرانہ فیصلے کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سلانوالی کے دورہ کے موقع پر ٹریڈرز ونگ کے عہدیدارا ن ملاقات میں کیا ۔   انہوں نے کہا کہ   پرچی چیئرمین بلاول زردار ی پی ٹی آئی حکو مت پر تنقید سے پہلے سندھ حکو مت کی نالائقی پربھی غور کر ے کیونکہ طویل عرصہ سے سندھ پر پیپلزپارٹی مسلط ہے جس نے پورے سندھ کو پتھر کے دور میں منتقل کر د یا ہے ، ن لیگی قائدین بھی حکو مت پر تنقید سے پہلے پاکستا ن آئیں اور پھر با ت کریں ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں