پاکستا ن تحریک انصاف کی حقیقی قوت خیبر سے کر اچی تک عوا م ہیں، بیرسٹرحسن دستگیر

پیر 27 دسمبر 2021 13:35

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2021ء) سابق ضلعی صدرانصاف لا ئیزرفور م بیرسٹرحسن دستگیر نے کہاہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی حقیقی قوت خیبر سے کر اچی تک عوا م ہیں لیکن پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت کے تمام قومی اداروں کے ساتھ تعلقات بھی مثا لی ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں نے ماضی میں جس طرح لو ٹ کھسوٹ اوراقربا پرور ی کی اب کوئی بھی ا ن پر اعتبا ر کر نے کیلئے تیار نہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پارٹی آفس میں عوامی وفودسے ملاقات میں کیا۔  انہوں نے کہا کہ ا پو زیشن قبل ازوقت انتخابا ت کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، پی ٹی آئی حکو مت ہر صورت اپنی آئینی مد ت پو ر ی کر ے گی ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں