ن لیگ میں قیا د ت کی رسہ کشی ہے،ممتازاخترکاہلوں

ہفتہ 22 جنوری 2022 15:04

سلانوالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 جنوری 2022ء) چیئرمین ایس ڈی ا ے ممتازاخترکاہلوں نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خا ن نے ورثے میں ملے ہو ئے معاشی اور اقتصا د ی بحرا نو ں سے نجا ت حاصل کر کے پاکستا ن کے بہترین مستقبل کی نو ید سنا د ی ہے ۔

(جاری ہے)

و ز یر اعظم عمران خا ن پاکستا ن اپنے جر ات مند ا نہ ا قدا ما ت سے جہاں مسائل اور بحرا نو ں پر قابو پا ر ہے ہیں و ہا ں یہ بھی ثا بت کر ر ہے ہیں کہ ا ن کا کوئی متبادل نہین ۔ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے سلانوالی کے دورہ کے موقع پر عوامی وفودسے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکو مت پر تنقید کر نے وا لی لیگی ا س حقیقت کو کیوں بھو ل گئے ہیں کہ ن لیگ میں قیا د ت کی رسہ کشی ن لیگ کو 3حصوں میں تقسیم کر نے کا باعث بنے گی ۔

سرگودھا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments