
سرگودھا ‘ پولیس ناکہ لگا کر کاغذات چیکنگ کے بہانے پیسہ وصولی کرتی رہی
نوٹیج منظر عام پر آتے ہی ڈی پی او نے انکوائری آفیسر مقرر کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا
جمعرات 27 جنوری 2022 12:47
(جاری ہے)
سرگودھا سلانوالی روڈ پر تھانہ شاہ نکڈر کی پولیس اہلکار مین شاہراہ پر ناکہ لگا کر کاغزات چیکنگ کے بہانے رشوت لینے میں مصروف رہی جس میں موٹرسائیکل سوار کو روک کر پیسے وصول کرنے کی فوٹیج منظر عام پر آتے ہی ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان نے تھانہ شاہ نکدڑ میں رضا کار کا مبینہ طور پر رشوت لینے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سلانوالی کو انکوائری آفسیر مقرر کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ ڈیوٹی پر موجود ھیڈ کانسٹیبل کو معطل کر کے پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
ڈی پی او کا معاملہ میں فوری ایکشن پر کہنا تھا کہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ذمہ دار کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔سرگودھا شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
سرگودھا سے متعلقہ
سرگودھا خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرِ پاکستان وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں
-
عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ
-
حکومت ڈالر کے پر کاٹنے میں ناکام ‘ انٹربینک میں بھی ڈبل سینچری
-
نیا حملہ کہ میں مکافات عمل کا شکار ہوگیا،عامر لیاقت کا نیا ویڈیو پیغام
-
سپریم حکومت شخصیات کی جانب سے زیرالتوا مقدمات کی تحقیقات میں مداخلت پر از خود نوٹس
-
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات‘یوکرین پر روس کے حملے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
ْعوام کمر کس لیں، حکومت 24گھنٹے میں تیل،گھی اوردیگر اشیا کی قیمتیں بڑھا سکتی ہے،مزمل اسلم
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
-
روپے کے مقابلے ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ، ڈالر ڈبل سینچری مکمل کرنے میں صرف75پیسے کی دوری پر
-
10 ماہ میں 39.3ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ معاشی استحکام کے لیے شدید نقصان دہ ہے‘محمد ندیم قریشی
-
شہباز شریف تیاری کرلیں، عمران خان کا قافلہ آ رہا ہے، شاہ محمود قریشی
-
مارچ سے پہلے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انقلاب کیلیے تیار ہوجائیں، شیخ رشید احمد
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.