سرگودھا پریس کلب کے زیر ِاہتمام" میٹ دی پریس" پروگرام یکم جولائی کو ہوگا

بدھ 29 جون 2022 20:06

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2022ء) سرگودھا پریس کلب کے زیر ِاہتمام پروگرام میٹ دی پریس صدرسرگودھا کلب مہر آصف حنیف کی زیرصدارت یکم جولائی2022 ء بروز جمعہ دن 10بجے سرگودھا پریس کلب کے کامن روم میں منعقدہوگا ۔

(جاری ہے)

پروگرام میٹ دی پریس کے مہمان ِ خصوصی ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن عمران محمود ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں