سرگودھا، شہر کے تھانہ میں ملزمان کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نے رپورٹ طلب کر کے تحقیقات کا حکم دیدیا

منگل 5 جولائی 2022 18:01

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2022ء) سرگودھا شہر کے تھانہ میں ملزمان کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نے رپورٹ طلب کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے تھانہ سٹی میں ملزمان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کا ڈی پی او بلال ظفر شیخ نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او سٹی سرکل سے رپورٹ طلب کرلی اور تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں