جمعہ کو ضلع بھر میں قائم مفت آٹا تقسیم سنٹرز بند رہیں گے،ڈپٹی کمشنر

جمعرات 30 مارچ 2023 18:14

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)شعیب علی نے بتایاکہ حکومت ِپنجاب کی ہدایت کے مطابق ماہ ِرمضان کے ہر جمعتہ المبارک کو ضلع بھر میں مفت آٹا تقسیم سنٹرز بند رہا کریں گے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)شعیب علی نے بتایاکہ آج 31مارچ جمعہ کے روز ضلع بھر کے تمام مفت آٹا تقسیم سنٹرز بند رہیں گے اور ہفتہ کے دن سے صبح6 بجے معمول کے مطابق مستحق افراد کو مفت آٹا کی تقسیم جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں