سرگودھا ،جم خانہ کلب سرگودھا میں دوسرا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

بدھ 16 اکتوبر 2019 17:37

سرگودھا ،جم خانہ کلب سرگودھا میں دوسرا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء)جم خانہ کلب سرگودھا میں دوسرا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ شروع ہو گیا جس میں 25 ٹیمیں ڈبل ، 11 ٹیمیں سنگل حصہ لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہر ٹیم کو دوسری ٹیم کے ساتھ مقابلہ ہوگاجن میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل اور پھر فائنل ہو گااس ٹورنامنٹ کے میچ روزانہ دوپہر 3 سے رات 10 بجے تک جاری ہیںاس ٹورنامنٹ میں صرف جم خانہ کلب کے ممبران کی شرکت لازمی ہے۔ڈبل اور سنگل کے ناموں کی سکورنئی کا عمل مکمل ہو کر ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں