سرگودھا، صبح سویرے ٹھنڈی ہواکی ساتھ ہلکی دھند بھی شروع

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:38

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) سرگودھا اور گردونواح میں صبح سویرے ٹھنڈی ہوا کے ساتھ ساتھ ہلکی دھند بھی شروع ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

موسم کی تبدیلی کے باعث صبح اور رات کے اوقات میں پنکھے اور ایئر کنڈیشن بند ہوگئے ہیں، جبکہ دن کے اوقات میں پنکھے چل رہے ہیں ۔موسم کی تبدیلی کے حوالہ سے محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے خنکی بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں