شہدادپور،پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف سرچ آپریشن ، 2افراد گرفتار
بدھ 22 فروری 2017 16:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ کی ہدایت پر شہدادپور کے ڈی ایس پی عابد قائم خانی اور ایس ایچ او بدرالدین برڑو نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران دو افغانیوں عبداللہ جان اور سرور خان کو مشکوک حالت میں گرفتار کر لیا ۔ دونوں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ دونوں افغانی شہر میں دن کے اوقات میں کئی دنوں سے سلاجیت اور سانڈے کا تیل فروخت کررہے تھے اور رات کو مختلف مقامات پر رہائش اختیار کی ہوئی تھی ۔
متعلقہ عنوان :
شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہوگیا ہے، سائرہ بانو
شہدادپور سانگھڑ روڈ پر گائوں ٹگھریو پیر میں قبرستان پر قبضے کے خلاف سینکڑوں مرد خواتیں نوجوان روڈ پرنکل ..
فقیر حسین بخش خاصخیلی نے میونسپل کمیٹی شہدادپور میں فنڈز میں خورد برد اور میونسپل کمیٹی کی جائیدادوں ..
سائرہ بانوکلیم وسان نے ڈورٹوڈور مہم کے دوران شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کی
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے اور عوام کے طاقت سے اقتدار میں آکر تاجروں کے مسائل حل کریں گی،علاؤالدین ..
جی ڈی اے امیدواروں کی الیکشن مہم عوامی پذیرائی ،سونے کے تاج پہنائے گئے
۔شہدادپور، انتخابی قو اعدو ضوابط پر عمل کیا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،جی ..
پنجاب میں ن لیگ کا نشان شیر ہے اور ستارے والے بھی سہولت کررہے ہیں
ظ* ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو ایک غیر قانونی عمل سمجھا جائے گا، الیکشن کمیشن
ِپولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں 732 مرد و خواتین اہلکاروں کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد
uشہدادپور پولیس نے چھاپہ مارکر دو افغانیوں کو گرفتار کرلیا
شہدادپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی