شہدادپور کے سمس اسپتال میں تین روزہ مفت آئی کیمپ لگایا جائے گا

جمعرات 14 دسمبر 2017 22:47

شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2017ء)شہدادپور کے سمس اسپتال میں تین روزہ مفت آئی کیمپ لگایا جائے گا جس میں کراچی کے ماہر ڈاکٹر مفت چیک اپ. دوائیں. چشمے مفت دئیے جائے گی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے سمس اسپتال میں پیر علی نواز میموریل سوسائٹی اور پیر شبیر حیدر (ایس ایچ او صدر) کے تعاون سے مورخہ 26.27.28دسمبر کو تین روزہ مفت آئی کیمپ لگایا جائے گا جس میں کراچی کے ماہر ڈاکٹر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گی. اور دوائیاں اور چشمے بھی مفت دئیے جائے گی..موتیے کے مریضوں کا مفت آپریشن بھی کئے جاتے گے۔#

شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں