ایس ایچ او شہدادپور کا تبادلہ کرکے پولیس لائن بھیج دیا گیا

بدھ 22 مئی 2019 22:31

شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) ایس ایچ او شہدادپور کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ذیشان شفیق صدیقی نے شہدادپور کے ایس ایچ او غلام حسین پیر زادہ کا تبادلہ کر کے پولیس لائن بھیج دیا جبکہ ان کی جگہ پولیس لائن سے بدر دین برڑو کو ایس ایچ او شہدادپور کے طور پر مقرر کر دیا ۔

(جاری ہے)

نئے ایس ایچ او نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں