شہداد پور :تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکرسی2 افراد شدید زخمی

ہفتہ 27 جولائی 2019 23:42

شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2019ء) تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکرسی2 افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہدادپور کئے قریب گائوں دھنی بخش پنہور میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے سے ماجد علی پنہور اور موٹر سائیکل سوار لعل محمد شدید زخمی ہو گئے ان دونوں زخمیوں کو سمس اسپتال لایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں