qکبوتر اڑانے کا تنازع،ماں بیٹا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اتوار 20 اکتوبر 2019 19:30

شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2019ء) نواحی گاؤں غلام حیدر باگرانی میں تالی بجاکر کبوتر کو اڑانے پر تنازعہ کبوتر باز کا بچے پر تشدد بچے کو بچانے کے لئے آنے والی ماں بھی زخمی، ماں بیٹا اسپتال میں داخل، تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے نواحی گاؤں غلام حیدر باگرانی میں قربان جتوئی کی جانب تالی بجاکرکبوتر اڑانے پر ملزمان میں تاب باگرانی، سلطان، آفو، زبو اور دیگر نے ڈنڈوں اور گھونسوں سے زخمی کردیا جب شہزادی زوجہ شہ بیگ نے اپنے بچے کو چھڑانے آئی تو اس پر بھی تشدد کیا گیا، زخمی ماں بیٹا اسپتال میں داخل پولیس مزید تفتیش شروع کردی۔#

متعلقہ عنوان :

شہدادپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں