ضلعی حکومت شانگلہ کی اولین ترجیح تعلیم کی ترقی ہے،ناظم نیازاحمدخان
منگل 25 ستمبر 2018 22:29
(جاری ہے)
تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن شانگلہ(مردانہ) محمد امین اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) پروین رحمان نے بھی خطاب کیا ۔
تقریب سے اپنے خطاب میں ضلع ناظم شانگلہ نے مزیدکہا کہ شانگلہ کی ضلعی حکومت کو احساس ہے کہ ضلع کی تعلیمی پسماندگی دور ہونی چاہئے اور اس مقصد کیلئے ضلعی حکومت مختلف پروگرام شروع کر رہی ہے اور محکمہ تعلیم شانگلہ کو سپورٹ کر یگی۔ضلع ناظم نے کہا کہ تعلیمی ترقی کا پہلا زینہ ہے اور اگر ہم اس میدان میںترقی نہیں کرسکے تو ہماری پسماندگی دور نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ روخانہ شانگلہ پروگرام جاری رہے گا اور ہونہار طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ اس موقع پر انہوں نی86طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جبکہ ٹاپ ٹوینٹی طلبہ اور ٹاپ فورٹین طالبات کیلئے دوسالہ سپانسرشپ وظیفہ بھی دیاگیا ۔ضلع ناظم شانگلہ نے اس موقع پربہترین کارکردگی کرنے والے طلبہ اور طالبات کو تعریفی اسناد اور ایوارڈ بھی دئے جبکہ بہترین کارکردگی والے سکولوں کیلئے انعامات اور پرنسپلز کو شیلڈ بھی دیئے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں انھوں نے سکولوں میں فرنیچر کی کمی دور کرنے کیلئے اور سہولیات مہیا کرنے کیلئے ضلعی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کا بھی اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ..
ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل
M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری
شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار ..
شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا
شانگلہ میں بجلی کی انکھ مچوری جاری ہے ہر ایک گھنٹے بعد بجلی بندش معمول بن گیا
شانگلہ، مختلف علاقوں میں قصائیوں، دودھ فروخت کرنے والی دکانوں کا من مانی ریٹ برقرار
شانگلہ، صدر مقام الپوری میں بینک آف خیبر کا عملہ صارفین،کاروباری شخصیات کیلئے درد سر بن گیا
شانگلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم