امیر مقام کے سکواڈ کی گاڑی گہری کھائی میں جا کری ، امیر مقام سمیت سٹاف اور سکیورٹی عملہ محفوظ رہا

جمعہ 8 جنوری 2021 13:20

شانگلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) مسلم لیگ (ن)خیبرپختون خوا کے صدر انجینئر امیر مقام کے سکواڈ کی گاڑی گہری کھائی میں جا کری ، امیر مقام سمیت سٹاف اور سکیورٹی عملہ محفوظ رہا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )خیبرپختونخواہ انجینئرامیرمقام کا قافلہ جو مالم جبہ سے شانگلہ جا رہا تھا ،سکواڈ کی گاڑی برف میں پھسل کر گہرے کھائی میں جاگری ،انجینئر امیر مقام سمیت سٹاف اور سیکورٹی عملہ محفوظ رہا۔

متعلقہ عنوان :

شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں